• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 169134

    عنوان: كامل نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: مولانا صاحب میرا بیٹے کا نام' اقرار 'ہے اب میں (کامل) نام رکھنا چاہتا ہوں' کامل 'نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 169134

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 763-640/H=06/1440

    کامل نام تجویز کرلیں کچھ حرج نہیں، کامل کے معنی ہیں ”جو ناقص نہ ہو“ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند