متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 165306
جواب نمبر: 16530601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:61-109/sd=2/1440
ارمش کا لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا، بظاہر یہ مہمل معلوم ہوتا ہے ، اس لیے یہ نام نہ رکھیں، کوئی دوسرا بامعنی نام رکھ لیں، مثلا: عبد اللہ، عبد الرحمان، عدی، خالد، عمر، معاویہ، سعید، سعد ، حامد، نعمان ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلامی نام کے مطابق محمد اشہد نام درست ہے؟ حضرت مجھے پانچ دن کے اندر بتادیں کیوں کہ میں ہائی اسکول میں داخلہ لینے جارہا ہوں، اگر میں یہ نام اپنے بورڈ کے فارم میں لکھوادوں گا تو ہمیشہ یہی رہے گا۔
4949 مناظرشہزاد عالم نام صحیح ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں تبدیلی کی جائے؟
4200 مناظرنہیان الرحمن نام کیسا ہے ؟
3128 مناظربرائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا عنایہ نام رکھا جاسکتاہے؟ اور کیا اس کا مطلب عنایت کردہ (اللہ کی جانب سے) کے ہیں؟
5203 مناظرباسی نام رکھنا کیسا ہے؟
4024 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بریلوی کہتے ہیں کہ بزرگانِ دین اللہ سے ہماری مانگی گئی اس دعا کے لیے جس میں ان کا وسیلہ دیا جاتا ہے خاص دعا کرتے ہیں جس سے دعا جلدی قبول ہوتی ہے ،اس کے بارے میں بتائیں، یا اللہ تعالی ان بزرگ کے کئے گئے نیک عمل کے صدقہ دعا قبول کرتے ہیں، برائے کرم بتائیں؟
2684 مناظرمیرا نام عبدالتراب ہے ۔ میرا نام صحیح ہے یا نہیں؟ کیا اعداد یا برج کے حساب سے نام رکھنا اچھا ہوتا ہے؟ اس کے انسانی زندگی میں کیا اثرات ہوتے ہیں؟
3648 مناظر