• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 145712

    عنوان: بچہ کا ”اَنزل“ (Anzal) نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: بچہ کا ”اَنزل“ (Anzal) نام رکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 145712

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 095-069/H=2/1438

     

    انزل نام رکھنا تو مناسب نہیں۔ (۱) انور۔ (۲) احسن۔ (۳) امجد۔ (۴) اکرم۔ (۵) ارشد۔ (۶) اشرف۔ (۷) انصر۔ (۸) انظر میں سے اگر کوئی نام پسند آجائے تو تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند