• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 43383

    عنوان: عیشل نام رکہنا صحیح ہے؟

    سوال: عیشل نام رکہنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 43383

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 200-145/L=3/1434 بچہ کا نام رکھنے میں یہ بات دھیان میں رکھنی چاہیے کہ اس نام کے معنی اچھے ہیں یا نہیں؟ اس طرح وہ نام کسی نبی، صحابی یا بزرگ کا ہے یا نہیں؟ حدیث شریف میں بچہ کا اچھا نام رکھنے کا حکم آیا ہے، عیشل بے معنی لفظ معلوم ہوتا ہے، اس لیے یہ نام نہ رکھا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند