• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601299

    عنوان: کیاعنائزہ نام غیر اسلامی ہے؟

    سوال: کیاعنائزہ نام غیر اسلامی ہے؟

    جواب نمبر: 601299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 225-178/D=04/1442

     ”عنائزہ“ کا لفظ عربی ڈکشنری میں نہیں ملا؛ البتہ ”عَنْزٌ“ کے معنی بکری اور ہرنی کے ہیں۔

    اگر کسی بچی کا نام رکھنا ہے تو ازواج مطہرات بنات طاہرات یا صحابیات میں سے کوئی نام منتخب کرلیں۔ جیسے زینب، کلثوم، خدیجہ، ام حبیبہ وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند