متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 54789
جواب نمبر: 5478901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 16-16/Sd=10/1435-U ”عروسہ“ عربی لفظ ہے جس کے معنی ”دلہن“ کے ہیں، یہ نام رکھنا معنی کے اعتبار سے اگرچہ صحیح ہے؛ لیکن صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ مثلاً زینب، فاطمہ، خدیجہ، رقیہ وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے لفظ ارحم کا معنی بتائیں۔ کیا میں اپنے لڑکے کا نام رکھ سکتا ہوں؟
14157 مناظردینی لحاظ سے ’’علیشبہ‘‘ یا ’’ثِمرہ‘‘ نام كیسا ہے؟
5505 مناظرمیں
اپنی نوزائیدہ بچی کا نام عشاء (رات کی نماز) رکھنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھے
بتائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟