متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 5965
کیا لڑکے کا نام قدیر رکھنا جائز ہے؟ اس کا کیا معنی ہے؟
کیا لڑکے کا نام قدیر رکھنا جائز ہے؟ اس کا کیا معنی ہے؟
جواب نمبر: 596501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 599=641/ ل
قدیر کے معنی ہیں قدرت والا، یہ اللہ کے اسماء حسنی میں سے ہے، اس لیے شروع میں عبد لگا کر عبدالقدیر نام رکھ دیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے بڑے بھائی نے اپنے جڑواں بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا نام شیث (شیث علیہ السلام کے نام پر جوکہ آدم علیہ السلام کے بیٹے تھے) اور دوسرے بیٹے کا نام یحی (یحی علیہ السلام کے نام پر جو کہ زکریا علیہ السلام کے بیٹے تھے) رکھا ہے۔ مہربانی کرکے آپ ان دونوں ناموں کے لفظی معنی بتادیں؟
4912 مناظرتہلیل نام ركھنا كیسا ہے؟
2952 مناظرمیرے بھانجے کا نام سید ظہور علی ہے ، کیا یہ نام درست ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
2310 مناظرمیرا
نام شیخ محمد رفیق ہے اور میں لاتور (مہاراشٹرا) کا رہنے والا ہوں ۔میں نے اپنے
لڑکے کا نام? زیان? رکھا ہے یہ نام صحیح ہے یا غلط اس کے بارے میں آپ مجھے جلد سے
جلد بتائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
اللہ تعالی نے مجھے تقریباً ساڑھے آٹھ سال کے بعد ایک پیاری سی بیٹی عطا کی ہے۔ میں نے بیٹی کا نام عدیمہ رکھا ہے۔ اس نام کے بارے میں بتائیں۔ مزید یہ بھی کہ اس نام کے رکھنے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟
3064 مناظر