متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 149607
جواب نمبر: 14960701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 801-766/M=7/1438
”معاذ“ ایک جلیل القدر صحابی رسول کا نام ہے اس کا معنی ہے جس کو اللہ کی پناہ دی گئی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
درج ذیل دو ناموں کا معنی معلوم کرنا چاہتا ہوں: (۱) عیشل/ عشال۔ (۲) ایشال/ عیشال، شاید پہلے کا معنی جنت کا پھول اور دوسرے کا معنی اللہ کی حفاظت میں۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟ نیز بچیوں کے کچھ نام بتادیں۔
كیا زہراء فاطمہ نام رکھا جا سکتا ہے ؟
برائے کرم مجھے شاہ زیب کا صحیح معنی بتائیں۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ Mohammed کے بجائے mohd کا لکھنا درست ہے؟
میری بیٹی جو کہ 28.02.2006کو پیدا ہوئی ہم نے اس کا نام مناہل رکھا کیا یہ اسلامی نام ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام اس کے لیے مناسب ہے؟