• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 51508

    عنوان: براہ کرم، نام ” فضیل“ (Fazeel)کے معنی بتائیں۔

    سوال: براہ کرم، نام ” فضیل“ (Fazeel)کے معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 51508

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 656-553/H=5/1435-U ”عمدہ امور کو اختیار کرنے والا“ فضیل (Fuzail) اگر تجویز کرلیں تو زیادہ اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند