متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 167950
جواب نمبر: 167950
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 416-358/D=05/1440
” الرحی“ ”الرحا“ اس کے معنی چکی۔ اس کی جمع ”ارحاء“ آتی ہے۔
باقی جو الفاظ آپ نے لکھے ہیں ان کا مادہ اور معنی معلوم نہیں ہوسکا جب لفظ ہی متعین نہیں ہے تو اس کا صحیح املا کس طرح بتلایا جائے۔
”بیرحا“ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کا باغ تھا جو اب مسجد نبوی کی توسیع میں شامل ہو چکا ہے اور واقف کار لوگ اس کی جگہ کو بھی جانتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند