• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146435

    عنوان: میرا نام روہی حبیب ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    سوال: میرا نام روہی حبیب (Ruhi habeeb) ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟ اور میرے نام کے معنی بتادیں اور اگر یہ نام درست نہیں ہے تو کوئی بہتر نام بتادیں۔

    جواب نمبر: 146435

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 234-575/H=6/1438

    روحی حبیب کے بجائے ریحانہٴ حبیب تجویز کرلیں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند