متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 166918
جواب نمبر: 16691801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:272-331/sd=5/1440
ہادی کا لفظ اسمائے حسنی میں سے ہے ،اس کے معنی ہیں ہدایت دینے والا ،یہ صرف اللہ کی صفت ہے ؛ البتہ ہادی کے ایک معنی : رہبری، راہنمائی کرنے والے کے بھی ہیں، اس معنی کر یہ بندے کی صفت بن سکتی ہے ، لہذا محمد ہادی نام رکھ سکتے ہیں ؛ البتہ عبد الہادی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
لڑکی کا نام تحریم ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ نام اچھا ہے یا خراب ہے
نیز مجھ کو تحریم کا معنی بھی بتائیں؟
ثنا رسول یا طیبہ رسول یہ نام لڑکی کا رکھ سکتے ہیں ؟ یہ نام کے معنی کیا ہیں اور صحیح ہے کہ نہیں؟ مجھے مہربانی کرکے بتائیں اور ایک نام شیبہ اردو لغت میں اس کا معنی خوبصورت دیکھا، کیا یہ صحیح ہے؟
5214 مناظرمحمد شانف نام رکھنا کیسا ہے؟
2352 مناظرعنیزہ کا معنی کیا ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
میری بہن کوکچھ دن پہلے لڑکا ہوا او راس کا نام عمیر رکھا گیا اب کچھ لوگوں نے کہا کہ عمیر کا مطلب کم عمر والا ہوتا ہے اس لیے عمیر نام نہیں رکھنا چاہیے، مہربانی فرماکر آپ اس کا حل بتائیں۔
6763 مناظرلڑكی كا اُمامہ نام ركھنا كیسا ہے؟
4156 مناظر