متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 42459
جواب نمبر: 42459
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1141-1175/N=12/1433 جی ہاں! یہ مُعاذ میم کے پیش کے ساتھ ہے، صحابی رسول حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے نام میں علماء نے میم کو مضموم قرار دیا ہے، کذا في فیض القدیر للمناوي (۱:۸۰، ط: دارالمعرفة للطباعة والنشر، بیروت لبنان)، اور اس کے معنی ہیں: (اللہ کی) پناہ وحفاظت میں دیا ہوا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند