• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 145897

    عنوان: معز نام رکھنے کا حکم

    سوال: معز نام رکھنا شریعت کی رو سے کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 145897

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 121-133/L=2/1438

    ”مَعْز“ بکری کو کہتے ہیں یہ نام بہتر نہیں ہے؛ البتہ اگر اس کی جگہ ”معاذ“ کردیا جائے تو یہ بہتر ہوگا، حضرت معاذ رضی اللہ عنہ ایک جلیل القدر صحابی گذرے ہیں۔

    نوٹ: اگر اسی وزن پر نام رکھنا ہے تو مَعْز کی جگہ عبدُ المُعِز نام رکھ دیں۔ (ل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند