• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603369

    عنوان: امیمہ نام رکھ سکتے ہیں کیا 

    سوال:

    امیمہ نام رکھ سکتے ہیں کیا اس کے معنی کیا ہے تفصیل سے جواب دیں؟

    جواب نمبر: 603369

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 705-519/B=07/1442

     یہ صحابیہ کا نام ہے اور مبارک نام ہے، لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں، یہ تصغیر ہے اُم کی، اس کے معنی چھوٹی ماں کے آتے ہیں۔ یہ نام بہت اچھا ہے، رکھ سکتے ہیں۔ باعث برکت نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند