• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 6810

    عنوان:

    میری بیٹی ڈھائی سال کی ہے جس کا نام فاطمہ ہے۔ اب دوسرے بچہ کی ولادت ہونے والی ہے۔ اگر اللہ نے پھر بیٹی عطا کی تو اس کا نام آمنہ یا زہرہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ آپ بتائیں کون سا بہتر رہے گا؟ اور اگر بیٹا عطا کیا تو عبداللہ رکھنے کا ارادہ ہے (ہمارا خاندانی نام یار خان ہے تو کیا عبداللہ یار خان ٹھیک ہوگا)؟

    سوال:

    جواب نمبر: 6810

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1518/ ب= 198/تب

    یہ سب ہی نام بہت بہتر ہیں، آپ رکھ سکتے ہیں۔ 

    لڑکا پیدا ہونے کی صورت میں آپ اس کا نام عبداللہ یار خان رکھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند