• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605965

    عنوان:

    محمد رواحہ نام کیسا ہے ؟

    سوال:

    سوال : میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد رواحہ رکھا ہے تو کیا یہ نام صحیح ہے نیز کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟

    جواب نمبر: 605965

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 3-4/B=01/1443

     ”رواحہ“ کسی صحابی کا نام ہماری نظر سے نہیں گزرا؛ البتہ معنی کے اعتبار سے یہ نام صحیح ہے۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند