متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 161729
جواب نمبر: 16172901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1053-968/M=9/1439
جویریہ (جیم کے پیش کے ساتھ پڑھا جائے گا) اس کے معنی ہیں کم سن عورت، چھوٹی لڑکی، نام عمدہ اور مبارک ہے جویریہ ام الموٴمنین یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ کا نام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمد ابراہیم كے بجائے ایم ابراہیم لكھنا؟
2388 مناظربچی كے لیے اسلامی نام بتائیں
3896 مناظرمرحا، ایشل نام رکھنا کیسا ہے؟
14411 مناظرنگارالحق نام کیسا ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بت کا نام ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
3564 مناظرغیر اسلامی نام سے اپنے آپ کو مشہور کرنا؟
2924 مناظر