• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 62303

    عنوان: براہ کرم، بتائیں کہ ”محمد محی الدین“ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ ”محمد محی الدین“ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 62303

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 43-41/Sn=2/1437-U محی الدین (دین کو زندہ کرنے والا) اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند