• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 62459

    عنوان: میری ایک چار مہینے کی بیٹی ہے، میں نے اس کا نام ” بریرہ رابع “(BAREERA RAABI) رکھاہے، کیا یہ نام اسلامی ہے؟اگر اسلامی نہیں تو صحیح ہے، صحیح نام کیا ہونا چاہئے؟نیز بتائیں کہ کیا اس نام کی اسپیلنگ صحیح ہے”BAREERAH RAABIH“۔

    سوال: میری ایک چار مہینے کی بیٹی ہے، میں نے اس کا نام ” بریرہ رابع “(BAREERA RAABI) رکھاہے، کیا یہ نام اسلامی ہے؟اگر اسلامی نہیں تو صحیح ہے، صحیح نام کیا ہونا چاہئے؟نیز بتائیں کہ کیا اس نام کی اسپیلنگ صحیح ہے”BAREERAH RAABIH“۔

    جواب نمبر: 62459

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 213-209/H=2/1437-U صرف بریرہ (Bareerah) رکھ دیں، کچھ اور اس کے ساتھ نہ جوڑیں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند