• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 156907

    عنوان: میں اپنی بیٹی کا نام فلک یشفین رکھنا چاہتا ہوں

    سوال: میں اپنی بیٹی کا نام فلک یشفین رکھنا چاہتا ہوں، کیا میں یہ نام رکھ سکتا ہوں؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 156907

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:395-342/H=4/1139

    یہ نام (فلک یشفین) رکھنا اچھا معلوم نہیں ہوتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند