• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 19446

    عنوان:

    میں نے اپنی لڑکی کا نام کشف رکھا ہے۔ اسلامی طریقہ سے لڑکی کا نام کشف رکھنا صحیح ہے؟ اور کشف کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

    سوال:

    میں نے اپنی لڑکی کا نام کشف رکھا ہے۔ اسلامی طریقہ سے لڑکی کا نام کشف رکھنا صحیح ہے؟ اور کشف کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 19446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 218=201-2/1431

     

    گنجائش ہے، اور بہتر یہ ہے کہ بجائے کشف کے کاشفہ رکھ دیں، معنی کاشفہ کے ?مکارہ ومکروہات سے محفوظ رہنے والی? ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند