متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 166997
جواب نمبر: 16699701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 332-288/M=3/1440
چند اسماء حسب ذیل ہیں:
حسّان ، سلمان ، ریحان ، صفوان ، ذکوان ، عفان ، عثمان ، وغیرہا ۔ ان میں سے کوئی تجویز کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیٹی كا كیا نام ركھنا چاہیے؟
4528 مناظرسوال یہ ہے کہ میرے بیٹے کا نام انصاری پرویز عالم ہے ۔ میں نے کچھ علماء سے سنا ہے کہ یہ نام صحیح نہیں ہے توکیا مجھے اس نام کو بدل دینا چاہئے؟ اور جب سے میرے بیٹے کو اس بات کا پتہ چلا ہے تو اس کے دماغ میں ایک بات بیٹھ گئی ہے کہ میں ہر کام میں اس نام کے ہونے کی وجہ سے ناکام ہو رہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کیامجھے یہ نام بدل دینا چاہئے؟ اس نام کے پیچھے کیا غلط ہے؟
2818 مناظرردینا(rodiana) کا معنی اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
3076 مناظرتھانوی صاحب نے بہشتی زیور میں لکھا کہ عبدالنبی پیر بخش یا اس طرح کا نام رکھنا شرک ہے اس بارے میں وضاحت فرمائیں؟
5934 مناظر