متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 606303
کیا باب الدین اسلامی نام ہے یا
کیا باب الدین اسلامی نام ہے یا غیر اسلامی نام ہے ؟
جواب نمبر: 606303
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:149-98/sd=2/1443
باب الدین کے معنی ہیں : دین کا دروازہ، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھ سکتے ہیں، باقی بہتر یہ ہے کہ حضرات صحابہ کرام کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیا جائے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند