• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 32962

    عنوان: (۱) وریشاہ ، پورانام ہے : سید وریشاہ لطیف، (۲) وریشاہ ، (۳) عریشہ (عین اور الف دونوں سے معنی بتائیں)(۴) ریحان(۵) شہیر(۶) ہبہ، (۷) ارم

    سوال: (۱) وریشاہ ، پورانام ہے : سید وریشاہ لطیف، (۲) وریشاہ ، (۳) عریشہ (عین اور الف دونوں سے معنی بتائیں)(۴) ریحان(۵) شہیر(۶) ہبہ، (۷) ارم

    جواب نمبر: 32962

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1190=737-8/1432 (۱) وریشہ: چست وچالاک، خوش۔ (۲) عریشہ: پھوس سے بنا ہوا مکان جو باغ میں بنایا جاتا ہے، دھوپ سے بچنے کے لیے سایہ دار جگہ، جھونپڑی۔ (۳) ریحان: خوش بودار پودا، خوشبودار ہری گھاس، پھول، خوشبو۔ (۴) شَہِیْر: مشہور، معروف، نام ور۔ (۵) ہبہ: عطا، بخشش، خیرات، ہدیہ۔ (۶) اِرَمْ: شدّاد کی بنائی ہوئی بہشت، مطلقاً بہشت، جنت۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند