• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 157453

    عنوان: کیا لڑکی کا نام عنایہرکھا جاسکتاہے؟

    سوال: کیا لڑکی کا نام عنایہ (Inaaya) رکھا جاسکتاہے؟اس کا کیا معنی ہے؟

    جواب نمبر: 157453

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:423-364/D=5/1439

    عنایہ: لطف، مہربانی، توجہ وغیرہ اس کے معنی ہیں۔ نام رکھنے میں مضائقہ نہیں، رکھ سکتے ہیں۔ البتہ نیک خواتینِ اسلام، صحابیات ازواجِ مطہرات، بنات طاہرات کے ناموں پر نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند