• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 172872

    عنوان: أمائرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ امائرا یا أمائرہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کے کیا معنی ہیں؟ صراحتاً واضح کرکے بتائیں۔

    جواب نمبر: 172872

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1294-1135/D=12/1440

    مائر کے معنی خوراک مہیا کرنے والا ۔ ”امائر“ کا لفظ ہمیں لغت کی کتاب میں نہیں ملا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند