متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 65143
جواب نمبر: 6514301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 697-679/H=8/1437 ارحم خان نام رکھ دینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں اپنے اہل خانہ کے نام کا معنی معلوم کرنا چاہتاہوں جو کہ درج ذیل ہیں: طارق علی (مذکر)،خورشید خاتون (موٴنث)، محمد عادل (مذکر)، کہکشاں (موٴنث)، محمد عاصم (مذکر)، محمد شارق (مذکر)، مبین (موٴنث)، صبیحہ (موٴنث)، ثنا (موٴنث)، محمد طلحہ۔
5368 مناظرمنہا، / منحا نام رکھنا کیسا ہے؟
5815 مناظرمفتی صاحب زروالی خان کا کہنا ہے کہ اویس کا معنی ہے (نبی کی صحبت سے محروم) کیا یہ مطلب صحیح ہے؟ کیا آپ زروالی خان صاحب کو جانتے ہیں؟
4940 مناظرعلامہ ابن عابدین شامی اپنے نام کے آخر میں عابدین کیوں لکھتے ہیں؟
2812 مناظرمحمد ابراہیم كے بجائے ایم ابراہیم لكھنا؟
2372 مناظر