عنوان: اللہ تعالی نے دوبیٹے کے بعد ایک بیٹی عطاکی ہے،میں اس کاکوئی اچھا نام رکھنا چاہتاہوں جس کا معنی اچھا ہو، لیکن کوئی ایسانام نہیں مل سکا ہے۔ براہ کرم، اس سلسلے میں میری مدد فرمائیں۔کیا کوئی مسلمان یہ نام رکھ سکتاہے، الینا آصف، ناصرہ آصف، رداء آصف؟
سوال: اللہ تعالی نے دوبیٹے کے بعد ایک بیٹی عطاکی ہے،میں اس کاکوئی اچھا نام رکھنا چاہتاہوں جس کا معنی اچھا ہو، لیکن کوئی ایسانام نہیں مل سکا ہے۔ براہ کرم، اس سلسلے میں میری مدد فرمائیں۔کیا کوئی مسلمان یہ نام رکھ سکتاہے، الینا آصف، ناصرہ آصف، رداء آصف؟
جواب نمبر: 2425929-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1183=1183-8/1431
اپنی بیٹی کا نام ناصرہ آصف رکھ سکتے ہیں، اس کے علاوہ چند عمدہ نام یہ ہیں: میمونہ، صفیہ، رقیہ، سمیہ، زینب۔ یہ سب صحابیات کے نام ہیں، ان میں سے کوئی تجویز کرلینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند