• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601943

    عنوان:

    بچی كا لاریب نام رکھنا كیسا ہے؟

    سوال:

    بچی کے لئے لاریب نام رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 601943

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:366-246/sd=5/1442

     نام کے لیے لاریب لفظ میں معنویت نہیں ہے کوئی دوسرا بامعنی نام رکھ لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند