متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 18153
امام
ابو حنیفہ کا اصل نام کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ ان کا اصل نام محمد ہے۔ کیا ہم بچے
کا نام محمد رکھ سکتے ہیں؟
امام
ابو حنیفہ کا اصل نام کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ ان کا اصل نام محمد ہے۔ کیا ہم بچے
کا نام محمد رکھ سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 1815301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):1840=1843-1/1431
امام ابوحنیفہ کا اصل نام نعمان بن ثابت ہے، محمد بہت عمدہ نام ہے، آپ اپنے کا نام رکھ سکتے ہیں، حدیث میں بھی محمد نام رکھنے کی ترغیب آئی ہے، سمّوا باسمي إلخ (الحدیث)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری امی جان کا نام [امیر فاطمہ] ہے ان کے نام کا معنی بتادیں۔
3267 مناظراطہر رحمان نام ركھنا كیسا ہے؟
3427 مناظرمیں نے بیٹے کا نام صائم رکھا ہے، جس کا معنی ہے، روزہ دار۔ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
5312 مناظراللہ نے مجھ کو ایک
خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا
معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟
اویس نام کے کیا معنی ہے؟