متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 174102
جواب نمبر: 17410201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 196-194/L=03/1441
بعد تلاش کے عمائزہ کا معنی مجھے نہیں مل سکا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ تعالی كے كن اسماء كے ساتھ عبد لگانا لازم ہے؟
9119 مناظرمیں
اپنی نوزائیدہ لڑکی کانام رکھنا چاہتاہوں۔ اس کی پیدائش 20/ستمبر2009کو ہوئی دو بج
کر پینتالیس منٹ دوپہر کو۔ برائے کرم کچھ نام بتائیں۔ اگر نام صحابیات میں سے ہو
تو او راچھا ہے۔
میرا
نام شہزاد احمد ہے اور میں اپنے نوزائیدہ بچے کا نام جاننا چاہتاہوں اس کا بہترین
نام کیا ہوگا؟ وہ 13/اگست 2009، بروز جمعرات، ساڑھے آٹھ بجے شام کو پیدا ہوا تھا۔
برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کچھ نام بتادیں۔
میں بیٹے کا نام حضور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں سے رکھنا چاہتا ہوں۔ میرے ذہن میں حاشر نام ہے۔ پورا نام حاشر عبداللہ صدیقی سوچا تھا۔ آپ سے نام تجویز کرنے کی درخواست ہے۔ یا کوئی دوسرا نام؟
4357 مناظرحنین نام رکھنا کیسا ہے؟
6225 مناظر