متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 47765
جواب نمبر: 4776501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1351-460/L=11/1434-U کاشف کے معنی ہیں کھولنے والا، ظاہر کرنے والا اور رشید کے معنی ہدایت یافتہ کے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والدین نے میرا نام سبحان اللہ رکھا ہے کیا یہ نام صحی ہے؟ بعض افراد مجھے سبحان کے نام سے بلاتے ہیں، کوئی گناہ تو نہیں؟
2950 مناظرمجھے سمیرہ اور رشیدہ کے معنی بتادیں۔ اور اگر ان ناموں کو بدلنے کی ضرورت ہو تو کوئی اور نام بتادیں۔نیز کوئی دو نام لڑکے کے لیے اور دو نام لڑکی کے لیے بتادیں۔
8235 مناظر?زہرا ?اور? ذارا ?کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ لڑکیوں کا نام رکھنا درست ہے؟ کیا یہ اسلامی نام ہیں؟
8648 مناظرکیا ضیا اسلامی نام ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس کا معنی بھی بتائیں۔
5507 مناظر