• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 40785

    عنوان: بشری بتول نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: میرے دوست کی بیوی کا نام را ویا تول بسرا ہے، کیا یہ صحیح نام ہے؟ کیا یہ بی بی فاطمہ کے نام میں سے ہے؟

    جواب نمبر: 40785

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1304-1304/M=9/1433 دوست کی بیوی کا نام اگر راویہ بتول بشری ہے تو صحیح اور عمدہ نام ہے، بتول حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند