متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 37637
جواب نمبر: 3763701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 590-590/M=4/1433 خالد صحیح ہے، ازاں یہ کوئی نام نہیں ہے، صرف خالد نام رکھ لیں اور اگر اس سے پہلے کچھ اور ملانا چاہتے ہیں تو کوئی دوسرا بامعنی لفظ لگالیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لڑکی کے نام نبیہہ کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام عربی میں کیسے لکھا جائے گا؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ (۲) مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ لڑکی کانام لیلی رکھنا درست نہیں ہے کیوں کہ اس کا معنی اچھا نہیں ہے۔ لیکن بہت ساری صحابیات کا نام لیلا تھا ۔ اس لیے اگر یہ صحیح نہیں تھا تونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کانام کیوں نہیں تبدیل کیا؟
8928 مناظرتیمور نام رکھنا کیسا ہے ؟
8707 مناظرمیری ایک بچی ہے جس کا نام صوفیہ رکھا ہے،کیا یہ نام صحیح ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہوتے ہیں؟
9467 مناظرحضرت ان شاء اللہ میں عنقریب باپ بننے والا ہوں۔جلد از جلد اچھا سا نام بتائیں۔
2419 مناظر