متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 47443
جواب نمبر: 47443
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1323-997/B=11/1434-U تسنیم فاطمہ بھی اچھا نام ہے، آپ بدلنا چاہتے ہیں تو تسنیم کا لفظ نکال کر صرف فاطمہ رکھ دیں، یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کا نام رکھا تھا، یا ام اَیمن، ام ہانی، ام حبیبہ، غزالہ، عَذراء، صالحہ، فائزہ وغیرہ میں سے کوئی نام پسند آجائے تو رکھ لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند