متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 167543
جواب نمبر: 16754301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:345-288/sd=4/1440
ازمیر کا لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا، آپ کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلیں، مثلا: حذیفہ ، عدی، خالد، نعمان، ثاقب، عاقل، سفیان وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیٹی کا نام اصالہ ہے میری معلومات کے مطابق اس کا مطلب خویش ،اور یہ عربی الفاظ ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے یا نہیں؟
3892 مناظربہت سارے لوگ اپنی دکانوں کا نام ?الرحمن کمپیوٹرس? الحمد بیکری یا الرازق الیکٹرک وغیرہ رکھتے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ کیا اس طرح کے نام درست ہیں؟
7954 مناظركیا ارحم حسن خان نام درست ہے؟
3953 مناظرعنیزہ کا معنی کیا ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
میری فروری میں شادی ہے۔ میری ہونے والی بیوی کا نام عرشیہ ہے۔ مجھے یہ نام کہیں اور نہیں ملا سوائے انڈیا کے جس کا مطلب عظیم کے ہے۔ کیا یہ ایک مسلم نام ہے جب کہ اس کے والدین کہتے ہیں کہ یہ ہم نے عرش سے لیا ہے؟
5510 مناظر