• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 159933

    عنوان: عابدہ كلیم بچی كا نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: حضرت، میں نے اپنی بچی کا نام ”عابدہ کلیم“ رکھا ہے، کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 159933

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:780-561/sn=7/1439

    ”عابدہ کلیم“ اچھا نام ہے، آپ نے ماشاء اللہ اچھے نام کا انتخاب کیا ہے، ”عابدہ“ کے معنی ہے عبادت گزار۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند