متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 608032
کمپنی کانام الوہاب ایکسپورٹ رکھنا کیسا ہے؟
کیا اپنی کمپنی کا نام (الوھاب ایکسپورٹ ) رکھنا صحیح ہے ؟چونکہ الوھاب اللہ تعالیٰ کا نام ہے ۔
جواب نمبر: 60803214-Dec-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:553-419/L=5/1443
یہ نام رکھنا مناسب نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے لڑکے کا نام عاقب اعجاز ہے اور اس کی تاریخ پیدائش جمعہ 24/اکتوبر 1997ہے۔ کیا اس کے لیے عاقب نام بہتر ہے اور عاقب کا کیا معنی ہے؟
6282 مناظرچھ
کلمے ماننا ضروری ہے کیا؟کیا کلمہ کی ترتیب کا قبول کرنا اسلام ہے؟ اگر کوئی
کہتاہے کہ میں کلمہ کی ترتیب کو قبول نہیں کرتاہوں تو کیا وہ گناہ گارہوجاتا ہے؟
میری ایک بچی ہے جس کا نام صوفیہ رکھا ہے،کیا یہ نام صحیح ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہوتے ہیں؟
9490 مناظر