• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604753

    عنوان:

    حُمَیْزَہ کے کیا معنی ہے ؟

    سوال:

    حُمَیْزَہ کے کیا معنی ہے ؟

    جواب نمبر: 604753

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 901-653/D=10/1442

     اَلْحُمَیْرَاء: حمراء کی تصغیر ہے سرخ نام عورت۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کا ایک توصیفی نام۔

    اَلْحُمَیْرَہْ: خسرہ ایک جلدی بیماری جس میں بخار تیز ہوتا ہے۔ القاموس الوحید، ص: 374، مولفہ: مولانا وحید الزماں کیرانوی رحمہ اللہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند