متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 601968
”نویرہ“ نام رکھنا کیسا ہے؟
”نویرہ“ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 60196813-Jan-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 383-275/SN=05/1442
نویرہ نام رکھ سکتے ہیں؛ البتہ اگر اس کے بہ جائے جضرات صحابیات یا امت کی برگزیدہ خواتین کے ناموں پر کوئی نام تجویز کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ چند نام ذیل میں ذکر کئے جاتے ہیں: حَمنہ، جویریہ، صفیہ، فاطمہ، عائشہ، سودہ، شفاء، زِنّیرہ، عاتکہ، اسما ، رابعہ، امة اللہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا محمد عبدالوسیم نام صحیح ہے؟
2541 مناظرہانیہ نام کا لغوی معنی
9803 مناظرمحمد عثمان حیدر کا معنی کیا ہے؟
4188 مناظررجاء نام کیسا ہے؟
3965 مناظرمیرے بھائی بہن ہیں۔ان کے نام فرحان حلیمہ اور احمد فوزی ہیں۔کیا یہ نام صحیح ہیں؟ براہ کرم، ان کے معنی بتائیں۔
3934 مناظرمیں أریج کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور اردو میں یہ کیسے لکھا جائے گا؟ میں اپنی بیٹی کو اس نام سے پکارنا پسند کرتا ہوں۔
4867 مناظر