متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 39599
جواب نمبر: 3959931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 4060-1060/M=7/1433 محمد نام بہت ہی عمدہ اور مبارک ہے اور بالکل صحیح نام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ نے مجھ کو ایک
خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا
معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟
میرا نام تنزیلہ ہے (مذکر تنزیل) میری والدہ نے یہ نام رکھا تھا اور مجھے اپنا نام عزیز بھی ہے لیکن ایک بار میری ایک استانی نے کہا کہ یہ نام اچھا نہیں ہے اس کو بدل دینا چاہیے۔ کیا یہ درست ہے میں تو اپنا نام تبدیل نہیں کرنا چاہتی۔ مہربانی سے جواب دیں۔
4612 مناظر?زہرا ?اور? ذارا ?کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ لڑکیوں کا نام رکھنا درست ہے؟ کیا یہ اسلامی نام ہیں؟
8684 مناظركیا زہراء فاطمہ نام رکھا جا سکتا ہے ؟
2853 مناظرہم
اپنی لڑکی کا نام عشال رکھنا چاہتے ہیں جس کا مطلب ہے جنت کا پھول۔ کیا یہ اسلامی
نام ہے، کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟ اگر یہ مناسب نہیں ہے
تو کیا ہم اس کا نام ہانیہ/حانیہ یا شرمین رکھ سکتے ہیں؟ برائے کرم ہمیں اس کے
معنی بتائیں؟ برائے کرم ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھیں۔
بیٹے کا نام صرف مزمل یا مزمل بن وسیم رکھنے کا حکم
3697 مناظر