متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 604012
آسیہ سلام اور عبد اللہ سلام كیسے نام ہیں؟
میری بیٹی کا نام شیخ آسیہ سلام ہے اور میرے بیٹے کا نام شیخ عبداللّٰہ سلام ہے ۔ براے ٴ مہربانی تشریح فرما دیں کہ یہ نام اسلامی نقطہ نظر سے کیسے ہیں؟
جواب نمبر: 60401206-Apr-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 700-577/D=08/1442
آسیہ کے معنی: ستون اور مضبوط بنیاد والی عمارت کے ہیں۔ یہ ایک نیک خاتون کا نام ہے جو فرعون کی بیوی تھیں اور حضرت موسیٰ علیہ السلام پر ایمان لائی تھیں، ان کی بڑی فضیلت حدیث میں آئی ہے۔
پس شیخ آسیہ سلام اور شیخ عبد اللہ سلام نام رکھنے میں اسلامی نقطہٴ نظر سے کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا صرف محمد نام رکھنا صحیح ہے اور اس کی کیا فضیلت ہے؟
3040 مناظرمیری امی جان کا نام [امیر فاطمہ] ہے ان کے نام کا معنی بتادیں۔
3043 مناظرمیراسوال
یہ ہے کہ کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد آفریدی رکھ سکتا ہوں، اس کا معنی کیا ہوتا
ہے؟
ہم
اپنی لڑکی کا نام عشال رکھنا چاہتے ہیں جس کا مطلب ہے جنت کا پھول۔ کیا یہ اسلامی
نام ہے، کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟ اگر یہ مناسب نہیں ہے
تو کیا ہم اس کا نام ہانیہ/حانیہ یا شرمین رکھ سکتے ہیں؟ برائے کرم ہمیں اس کے
معنی بتائیں؟ برائے کرم ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھیں۔
عنزہ نام ركھنا كیسا ہے؟
5629 مناظرمیرانام صالحہ پروین کا کیا معنی ہے؟
5983 مناظر