• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 11159

    عنوان:

    بیٹے کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچاہے وہ ہے نوفل مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ نام معنی کے اعتبار سے صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال:

    بیٹے کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچاہے وہ ہے نوفل مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ نام معنی کے اعتبار سے صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 11159

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 327=93/ل

    نَوفَل کے معنی ہیں بڑا فیاض، خوب صورت جوان (مصباح اللغات) یہ نام آپ اپنے لڑکے کا رکھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند