• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 19211

    عنوان:

    میں اپنی نوزائیدہ لڑکی کانام رکھنا چاہتاہوں۔ اس کی پیدائش 20/ستمبر2009کو ہوئی دو بج کر پینتالیس منٹ دوپہر کو۔ برائے کرم کچھ نام بتائیں۔ اگر نام صحابیات میں سے ہو تو او راچھا ہے۔

    سوال:

    میں اپنی نوزائیدہ لڑکی کانام رکھنا چاہتاہوں۔ اس کی پیدائش 20/ستمبر2009کو ہوئی دو بج کر پینتالیس منٹ دوپہر کو۔ برائے کرم کچھ نام بتائیں۔ اگر نام صحابیات میں سے ہو تو او راچھا ہے۔

    جواب نمبر: 19211

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 133=133-2/1431

     

    خدیجہ، عائشہ، صفیہ، خنساء، آسیہ، حفصہ، میمونہ، زینب، بُشری، سعدیہ، ان میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند