• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 145538

    عنوان: کیا لڑکی کا نام ماریہ رکھنا مناسب ہے؟

    سوال: کیا لڑکی کا نام ماریہ رکھنا مناسب ہے؟ ماریہ کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 145538

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 043-078/H=2/1438

     

    (۱) بیٹی کا نام ”ماریہ“ رکھنا درست ہے بلکہ اچھا ہے ۔

    (۲) حضرت نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ایک کنیز ماریہ نام کی تھیں رضی اللہ عنہا جن کے بطن سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وبارک وسلم کے صاحبزادہ حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت ہوئی تھی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند