متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 43149
جواب نمبر: 43149
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 101-76/N=2/1434 (۱) اور (۲) فاطمہ: اچھا نام ہے، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی کا نام ہے، البتہ عُمَیزہ کے معنی مجھے معلوم نہیں، اورجس نام کے معنی معلوم نہ ہوں اس کے درست ہونے کا حکم نہیں لگایا جاسکتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند