• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 151732

    عنوان: نذرانہ نام کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام ركھنا کیسا ہے؟

    سوال: نذرانہ (Nazrana) نام کا کیا مطلب ہے؟ اور کیسا ہے؟ اور ”ثمینہ “ نام کسی صحابیہ کا نام تھا کیا؟ اور اس کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 151732

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 928-855/B=8/1438

    ”نذرانہ“ کے معنی عطیہ، بخشش، ہدیہ کے آتے ہیں۔ ”ثمینہ“ کے معنی قیمتی کے آتے ہیں۔ یہ دونوں نام کسی لڑکی کا رکھ سکتے ہیں۔ ہمیں اس بات کا علم نہیں کہ یہ کسی صحابیہ کا نام تھا یا نہیں؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند