متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 170645
جواب نمبر: 17064531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 898-739/D=09/1440
”سہام“ سہم کی جمع ہے جس کے معنی ہیں حصے ٹکڑے، نیز نام کے لحاظ سے یہ لفظ بہت خوب نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت ان شاء اللہ میں عنقریب باپ بننے والا ہوں۔جلد از جلد اچھا سا نام بتائیں۔
2458 مناظربرائے کرم مجھے شاہ زیب کا صحیح معنی بتائیں۔ نیز یہ بھی بتائیں کہ Mohammed کے بجائے mohd کا لکھنا درست ہے؟
4522 مناظردینی لحاظ سے ’’علیشبہ‘‘ یا ’’ثِمرہ‘‘ نام كیسا ہے؟
5502 مناظرمفتی
صاحب میری ہونے والی بیوی کا نام ایمان ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟ کیا اس نام کو
تبدیل کرنا چاہیے؟ کیا صرف پکارنے کے لیے الگ نام استعمال کرسکتے ہیں، کیوں کہ
دستاویز اور شناختی کارڈ میں نام تبدیل کرنا مشکل ہے؟
عایان (aayan) نام رکھنا کیسا ہے ؟
7118 مناظرکیا میں اپنے ہونے والی بچی کا نام میکائل رکھ سکتا ہوں؟ براہ کرم، بتائیں کہ اس کا کیا مطلب ہے؟
2935 مناظرحریم اور حمنہ، نام رکھنا کیسا ہے؟
11109 مناظرہمارے ماموں کا نام عبدالرب ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
3804 مناظرمجھے لفظ ارحم کا معنی بتائیں۔ کیا میں اپنے لڑکے کا نام رکھ سکتا ہوں؟
14151 مناظر