• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 153629

    عنوان: میں اپنی بیٹی کا نام "ضوریزہ ایمان" رکھنا چاہتاہوں، کیایہ نام صحیح ہے ؟

    سوال: میں اپنی بیٹی کا نام "ضوریزہ ایمان" رکھنا چاہتاہوں، کیایہ نام صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 153629

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1288-1279/Sn=1/1439

    یہ نام صحیح ہے، رکھ سکتے ہیں؛ لیکن بہتر یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں بیویوں یا برگزیدہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں، ان شاء اللہ برکت ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند